this Blog have news,entertainment, Education and lot more. just connect we us

click here

test

Sunday, March 10, 2019

Story of the Match... In which Indian Team Wear Fouji Cap

کل کا میچ شروع ہونے سے قبل دونوں کپتانوں کے درمیان مکالمہ: #ایرون_فنچ: ارے کوہلی یہ کیپ کیسی پہن آئے ہو؟؟ #ویرات_کوہلی: اوئے تمیز سے بات کر تمہیں نہیں پتا یہ ہماری "بہادر، نڈر اور لازوال" فوج کی کیپ ہے #ایرون_فنچ: وہ تو ٹھیک ہے لیکن کھیل کے میدان میں آرمی کی ٹوپی کا کیا کام کچھ سمجھ نہیں آئی؟؟ #ویرات_کوہلی: سمجھانے کے لیئے ہی اتریں ہیں میدان میں اور آج تمہاری شکست یقینی ہے کیونکہ اس ٹوپی نے آج تک بڑوں بڑوں کو دھول چٹائی ہے #ایرون_فنچ: اچھا اچھا.... کوہلی یار وہ جو تمہارے ملک کے پائلٹ پاکستان میں پکڑے جاتے ہیں انہیں یہ ٹوپیاں کیوں نہیں دیتے بچاروں کو؟؟ #ویرات_کوہلی: تم ادھر کی بات ادھر ہی رہنے دو اور تیار ہو جاو کیوں کہ آج تمہارا سامنا بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے نہیں آرمی کے جوانوں سے ہے آج ہم میں ان بہادر جرنیلوں کا جوش کھیلے گا #ایرون_فنچ: اچھا لیکن یار کوہلی اس عثمان خواجہ کا کیا کرنا ہے؟؟؟ کیوں کہ میں نے مسلمانوں کی ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ ایک مسلمان 40 ہندووں پہ بھاری ہوتا ہے اور اوپر سے وہ ہے بھی پاکستانی... آپ تو پھر 11 ہیں چلو دو امپائرز بھی ڈال لیں تو بھی 13 #ویرات_کوہلی: ہم اس بات کو آج غلط ثابت کر کے دکھا دیں گے پھر تو تمہیں یقین آ جائے گا ناں؟؟ #ایرون_فنچ: ویسے آپس کی بات ہے میرے ہیلمٹ کا رنگ بھی تمہارے دشمن ملک کے جھنڈے جیسا ہے یہ بات سن کر کوہلی آگ بگولہ ہو کر فیلڈ پوزیشن پہ چلا جاتا ہے..... نوٹ: میچ ختم ہونے کے بعد ایرون فنچ کی ویرات کوہلی کو مس کال 🤣😂 کریں شیئر جی اب اس پوسٹ کو....

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages